ایکنا تھران- سید العلماء آیت اللہ العظمیٰ سید علی نقی نقوی نقن صاحب قبلہ کی حیات و کارناموں پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بین الاقوامی سیمینار، کئی نامور شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3513221 تاریخ اشاعت : 2022/11/26
دو سال کی کوویڈ پابندیوں کے بعد
ایکنا تھران- علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی سر سید احمد خان کے 205 ویں یوم پیدائش کے موقع پر سرسید ڈے کی تقریبات دو سال کی کوویڈ کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں کے بعد گلستان سید میں منائی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3512959 تاریخ اشاعت : 2022/10/25